ویسٹ انڈیز سے میچ اہمیت کا حامل ہے، اقبال قاسم
اسلام آباد(آن لائن) سابق ٹیسٹ
کرکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کا میچ بہت اہمیت کا
حامل ہے اور اس میں پاکستان کے لئے غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ انہوں نے
کہا کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا میچ جو اکیس فروری کو ہونے والا ہے اس
کی پاکستان کے لئے بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں
ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو منصوبہ بندی کے ساتھ کھیلنا ہوگا۔
اور بیٹنگ میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے
No comments:
Post a Comment