پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر نجم سیٹھی نے غلطی ماننے کی بجائے قوم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا
پاکستان کی شکست،پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد ٹیم مینجمنٹ تبدیل کرنے کا عندیہ
پروگرام میں نجم سیٹھی کی جانب سے ان پر ہونے والی تنقید کو ان کے خلاف سازش بھی قرار دیا جبکہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ملبہ ٹیم پر ڈال دیا گیا اور کہا کہ ٹیم پرفارمنس میں خرابی کی ذمہ داری بورڈ پر عائد نہیں ہوتی۔واضح رہے اپنے پروگرام کے دوران مسکرا مسکرا کر پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک پاشی بھی کرتے رہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ان کے اس رویے کو دیکھ کر لگتا تھا کہ انہیں قومی ٹیم کو خراب کرنے کا جو کام سونپا گیا تھا وہ انہوں نے بخوبی سرانجام دے دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment