Monday, 16 February 2015

ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر آئرلینڈ نے ریکارڈ بنا لیا

نیلسن ( مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے عالمی میلے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے ساتھ ہی آئرلینڈ نے ریکارڈ بنا لیا۔ویلنٹائن ڈے یعنی 14فروری سے شروع ہونیوالے ورلڈکپ کا یہ پانچواں میچ تھا اور اب تک کوئی بھی ٹیم بعدمیں بیٹنگ کرکے کامیابی حاصل نہیں کرسکی لیکن آئرلینڈ دس ٹیموں میں وہ واحد ٹیم تھی جس نے بعد میں بیٹنگ کرکے کامیابی حاصل کی ۔ ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف دیا جو آئرش ٹیم نے 45.5اوورزمیں حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی ۔

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *