Monday, 16 February 2015

بھارت سے شکست بھلا کر اگلے میچز کے بارے میں سوچنا ہوگا:مصباح الحق

ڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں شکست کو بھلا کر آگے دیکھنا ہو گا۔انعامی تقریب میں کمنٹیٹر سے بات چیت کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے دیا جانے والا 300رنز کا ہدف کوئی بڑا ٹارگٹ نہیں تھا لیکن تین وکٹیں گرنے کے بعد بیٹنگ لائن سنبھل نہیں سکی اور یکے بعد دیگرے کھلاڑی آوٹ ہوتے گئے ۔انہوں نے کہاکہ اب ہمیں یہ میچ بھلا کر آگے دیکھنا ہوگا کیونکہ اگلے میچز بھی بہت اہم ہیں ۔کپتان نے کہا کہ وہ ٹیم کی گارگردگی سے مطمئن ہیں اور باولرز نے بھی اچھی کارگردگی کامظاہرہ کیا ۔
Live Score - Daily Pakistan Cricket

Upcoming Matches


Scotland vs New Zealand
03:00AM 17 Feb

Afghanistan vs Bangladesh
08:30AM 18 Feb

United Arab Emirates vs Zimbabwe
03:00AM 19 Feb

England vs New Zealand
06:00AM 20 Feb

West Indies vs Pakistan
03:00AM 21 Feb

Advertise Here

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *