ورلڈ کپ 2015،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 343رنز کا ہدف دیدیا
میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2015،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے
343رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2015ء کے دوسرے میچ میں
انگلینڈ نے ٹاس جیت کے ٹیم آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس میں
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں کے نقصان پرمقررہ اوورز میں 342ربز
بنائے آسٹریلوی کھلاڑیوں میں فنچ نے135رنز کی شاندار اننگز کھیل کے عالمی
کپ 2015کی پہلی سنچری بنائی جبکہ میکس ول نے66 اور بیلی نے 55رنز بنائے جس
میں نیوزی لینڈ کے بالرؤں میں فن نے 5اور براڈ نے2 وکٹیں حاصل کیں۔
No comments:
Post a Comment